جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

پی ڈی ایم میں پیپلزپارٹی کے مستقبل کا فیصلہ مولانا فضل الرحمن کریں گے، ن لیگ نے عمران خان، بزدار، جہانگیر ترین اور خسرو بختیارکو چینی چورقرار دیدیا

datetime 27  مارچ‬‮  2021

پی ڈی ایم میں پیپلزپارٹی کے مستقبل کا فیصلہ مولانا فضل الرحمن کریں گے، ن لیگ نے عمران خان، بزدار، جہانگیر ترین اور خسرو بختیارکو چینی چورقرار دیدیا

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ پی ڈی ایم میں پیپلزپارٹی کے مستقبل کا فیصلہ مولانا فضل الرحمن کریں گے،پی ڈی ایم دس جماعتوں کا اتحاد ہے جس میں کسی کو کان پکڑ نہیں لائے،پیپلزپارٹی کے انفرادی فیصلے نے اجتماعی نقصان پہنچایا جس سے جدوجہد کو دھچکا لگا،مہنگائی… Continue 23reading پی ڈی ایم میں پیپلزپارٹی کے مستقبل کا فیصلہ مولانا فضل الرحمن کریں گے، ن لیگ نے عمران خان، بزدار، جہانگیر ترین اور خسرو بختیارکو چینی چورقرار دیدیا

وفاقی کابینہ میں ردوبدل، وزرا کے قلمدان تبدیل ہونے کا امکان،4 اہم رہنمائوں کی کابینہ میں واپسی

datetime 27  مارچ‬‮  2021

وفاقی کابینہ میں ردوبدل، وزرا کے قلمدان تبدیل ہونے کا امکان،4 اہم رہنمائوں کی کابینہ میں واپسی

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کا بینہ میں ایک بار پھر تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان دوبارہ آفس سنبھالتے ہی کابینہ میں تبدیلیاں کریں گے۔ وزیراعظم کارکردگی کی بنیاد پر کابینہ میں رد بدل کریں گے۔بعض وزرا کو دوبارہ قلمدان سونپے جائیں گے۔کابینہ میں… Continue 23reading وفاقی کابینہ میں ردوبدل، وزرا کے قلمدان تبدیل ہونے کا امکان،4 اہم رہنمائوں کی کابینہ میں واپسی

آپ بے نظیر بننے نکلی تھیں، انہوں نے بیگم صفدر بنا کر واپس بھیج دیا

datetime 27  مارچ‬‮  2021

آپ بے نظیر بننے نکلی تھیں، انہوں نے بیگم صفدر بنا کر واپس بھیج دیا

لاہور(این این آئی) معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ پنجاب حکومت بے سہارا اور نادار خواتین کو معاشرے میں وقار اور عزت کے ساتھ جینے کے قابل بنانے کیلئے ہر ممکن معاونت فراہم کر رہی ہے -پنجاب کے ہر ضلع میں دارالاامان قائم کئے گئے ہیں جو خواتین کی فلاح… Continue 23reading آپ بے نظیر بننے نکلی تھیں، انہوں نے بیگم صفدر بنا کر واپس بھیج دیا

امریکہ نے ہمارے سونامی ٹری فراڈ والے عمران نیازی کو مدعو نہیں کیا، ماحولیاتی سمٹ میں پاکستان کو مدعونہ کرنے پر وزیراعظم پرشدید تنقید

datetime 27  مارچ‬‮  2021

امریکہ نے ہمارے سونامی ٹری فراڈ والے عمران نیازی کو مدعو نہیں کیا، ماحولیاتی سمٹ میں پاکستان کو مدعونہ کرنے پر وزیراعظم پرشدید تنقید

لاہور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے امریکا کی جانب سے پاکستان کو عالمی ماحولیاتی سمٹ میں مدعو نہ کرنے پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔احسن اقبال کا سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر ا پنے ٹوئٹ میں کہنا تھاکہ ’امریکی صدر ماحولیاتی تبدیلی پر سربراہی اجلاس کیلئے 40… Continue 23reading امریکہ نے ہمارے سونامی ٹری فراڈ والے عمران نیازی کو مدعو نہیں کیا، ماحولیاتی سمٹ میں پاکستان کو مدعونہ کرنے پر وزیراعظم پرشدید تنقید

ضبط شدہ جائیدادوں کو کسی صورت تقسیم نہیں کیا جا سکتا، مریم نواز کے شریف خاندان کی ضبط جائیداد سے حصے کے مطالبے پر نیب کی مخالفت

datetime 27  مارچ‬‮  2021

ضبط شدہ جائیدادوں کو کسی صورت تقسیم نہیں کیا جا سکتا، مریم نواز کے شریف خاندان کی ضبط جائیداد سے حصے کے مطالبے پر نیب کی مخالفت

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد سے ان کی بیٹی اور پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز کا حصہ الگ کرنے کی مخالفت کردی ہے۔مریم نواز نے احتساب عدالت اسلام آباد میں شریف خاندان کی ضبط جائیداد… Continue 23reading ضبط شدہ جائیدادوں کو کسی صورت تقسیم نہیں کیا جا سکتا، مریم نواز کے شریف خاندان کی ضبط جائیداد سے حصے کے مطالبے پر نیب کی مخالفت

ن لیگ نے پیپلز پارٹی کو پی ڈی ایم سے نکالنے کی حکمت عملی بنا لی

datetime 27  مارچ‬‮  2021

ن لیگ نے پیپلز پارٹی کو پی ڈی ایم سے نکالنے کی حکمت عملی بنا لی

لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پیپلز پارٹی کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سے نکالنے کی حکمت عملی بنا لی۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) پیپلز پارٹی کے ساتھ مزید چلنے کے لیے تیار نہیں، اس لیے اس نے پی پی کو اپوزیشن اتحاد سے نکال باہر کرنے کے لیے حکمت… Continue 23reading ن لیگ نے پیپلز پارٹی کو پی ڈی ایم سے نکالنے کی حکمت عملی بنا لی

500 ملین ڈالر کی خاطر پاکستانی مالیاتی ادارں کوگروی رکھوایا جا رہا ہے، راستہ نہ روکا تو ہماری آنے والی نسلیں بھی آئی ایم ایف کی غلام ہو جائیں گی

datetime 27  مارچ‬‮  2021

500 ملین ڈالر کی خاطر پاکستانی مالیاتی ادارں کوگروی رکھوایا جا رہا ہے، راستہ نہ روکا تو ہماری آنے والی نسلیں بھی آئی ایم ایف کی غلام ہو جائیں گی

ملتان (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے منی بجٹ اور ہائیر ایجوکیشن آرڈیننس عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ آئی ایم ایف کی قسط کی خاطر پاکستانی مالیاتی اداریکوگروی رکھوایا جارہا ہے، آرڈیننس سے اسٹیٹ بینک پارلیمان کو جواب دہ نہیں رہے گا،پیپلز پارٹی نے بی اے پی، جماعت اسلامی… Continue 23reading 500 ملین ڈالر کی خاطر پاکستانی مالیاتی ادارں کوگروی رکھوایا جا رہا ہے، راستہ نہ روکا تو ہماری آنے والی نسلیں بھی آئی ایم ایف کی غلام ہو جائیں گی

بے گھر شہریوں کے لئے 3 مرلہ ہاؤسنگ سکیم کا فیصلہ

datetime 27  مارچ‬‮  2021

بے گھر شہریوں کے لئے 3 مرلہ ہاؤسنگ سکیم کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) محکمہ ہاؤسنگ پنجاب نے بے گھر غریب شہریوں کے لئے ایک نئی سکیم متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت محکمہ ہاؤسنگ پنجاب صوبے کے اربن علاقوں میں 3 مرلے کے گھر بنا کر بے گھر غریب شہریوں کو آسان اقساط میں الاٹ کرے گا۔ جس کے لئے بینک آف… Continue 23reading بے گھر شہریوں کے لئے 3 مرلہ ہاؤسنگ سکیم کا فیصلہ

ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ پورا کرسکے نہ مہنگائی ختم ہوئی، وفاقی وزیر کا اعتراف

datetime 27  مارچ‬‮  2021

ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ پورا کرسکے نہ مہنگائی ختم ہوئی، وفاقی وزیر کا اعتراف

راولپنڈی (آن لائن)وفاقی وزیرہوا بازی غلام سرور خان نے اعتراف کیا ہے کہ ہم 1کروڑ نوکریوں کا وعدہ پورا نہیں کر سکے نہ ہی ضلعی انتظامیہ مہنگائی کے خاتمے کے لئے اپنا کردار ادا کر رہی ہے اصل میں کاروباری طبقہ عوام کا خون چوس رہا ہے آڑھتیوں، پھڑیئے اور دکاندار کو ڈی چوک میں… Continue 23reading ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ پورا کرسکے نہ مہنگائی ختم ہوئی، وفاقی وزیر کا اعتراف