شہری کا سوال سن کر مفتاح اسماعیل آپے سے باہر ہو گئے، گندی گالیاں دے دیں، ویڈیو وائرل
کراچی (مانیٹرنگ + آن لائن) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں لیگی رہنما مفتاح اسماعیل نے شہری کو سوال کرنے پر گالیاں دے دیں، شہری نے سوال کیا کہ تمہارے قائد نواز شریف نے کیا دیا ہے، ہمیں یہاں بجلی مل رہی ہے اور نہ ہی پانی اور… Continue 23reading شہری کا سوال سن کر مفتاح اسماعیل آپے سے باہر ہو گئے، گندی گالیاں دے دیں، ویڈیو وائرل