بختاور بھٹو زرداری کرونا وائرس کا شکار
کراچی(این این آئی)سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔بختاور بھٹو زرداری نے اپنے کورونا میں مبتلا ہونے کی خبر ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھا 2 اپریل کو 5 روز قبل ان میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی… Continue 23reading بختاور بھٹو زرداری کرونا وائرس کا شکار