جہانگیر ترین کی تمام کمپنیوں کے اکاؤنٹس منجمد کر دیے گئے
لاہور(مانیٹرنگ+این این آئی)ایف آئی اے نے جہانگیر ترین کی شوگر مگز اور دیگر اداروں کے تین اکاؤنٹس منجمد کر دیے ہیں، اس کے علاوہ وفاقی تحقیقاتی ادارے نے جے ڈی ڈبلیو کے تین عہدیداروں کے نام بھی بلیک لسٹ پر ڈال دیے ہیں، یہ تینوں عہدیدار بیرون ملک سفر نہیں کرسکیں گے۔ نجی ٹی وی… Continue 23reading جہانگیر ترین کی تمام کمپنیوں کے اکاؤنٹس منجمد کر دیے گئے