جمعرات‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2026 

صدف نعیم کی موت پر ان کے خاوند کا دُکھ بھرا بیان آگیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے مارچ میں گزشتہ روز نجی ٹی وی چینل کی رپورٹر صدف نعیم دوران ڈیوٹی کے فرائض کی ادائیگی کرتے ہوئے آزاد مارچ کے کینٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہو گئی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک ویڈیو پیغام وائرل ہو رہا ہے ، ان کے شو ہر نےدکھی لہجے میں نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں کسی کیخلاف کاروائی نہیں کرنی میری اہلیہ دوران ڈیوٹی فرائض کی ادائیگی کے دوران شہید ہوئی ہے ، میری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اس کے آخرت کے درجات بلند کرے اور ان کے مغفرت فرمائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…