بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد ہائیکورٹ کا میانوالی میں الیکشن روکنے کا حکم

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے حلقے میانوالی میں الیکشن روکنے کا حکم دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست کی سماعت کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کوعمران خان کے حلقے میانوالی کے لیے الیکشن شیڈول جاری کرنے سے روک دیا۔ جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کے وکیل کے دلائل کے بعد احکامات جاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردئیے۔عدالت کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن فیصلے کی معطلی کی درخواست پرفریقین کو سن کر فیصلہ کریں گے۔ کیس کی سماعت 10 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…