پریڈ گراؤنڈ ارطغرل ڈرامے کی دھن سے گونج اٹھا ترک بینڈ نے دل دل پاکستان گا کر دل جیت لیے
اسلام آباد(آن لائن، این این آئی )یوم پاکستان پریڈ کے موقع پر دوست اسلامی ملک ترکی کے فوجی دستوں نے بھی فن کا مظاہرہ کیا۔ ترک بینڈ کے دستوں نے پاکستان کے ملی نغمے گنگنائے اور دھنیں بجا کر شرکا کو اپنی جانب متوجہ کیا۔یوم پاکستان کی پریڈ میں پاک ترک دوستی کا رنگ بھی… Continue 23reading پریڈ گراؤنڈ ارطغرل ڈرامے کی دھن سے گونج اٹھا ترک بینڈ نے دل دل پاکستان گا کر دل جیت لیے