پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

65 فیصد پاکستانیوں کو ملک میں اگلے سال مزید سیلاب کا خدشہ

datetime 5  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)65 فیصد پاکستانیوں نے ملک میں اگلے سال مزید سیلاب آنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔اپسوس پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے کے مطابق 65 فیصد پاکستانیوں نے اگلے سال مزید سیلاب آنے کا خدشہ ظاہر کیاجبکہ 32 فیصد پاکستانیوں نے اپنے اپنے صوبے کو سیلاب سے سب سے زیادہ خطرہ ہونے کا کہا ۔جن افراد نے صوبے میں سیلاب کا خطرہ ظاہر کیا ان کی شرح خیبرپختونخوا اور پنجاب میں زیادہ دکھائی دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے