اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

پلیٹ میں پاسپورٹ رکھ کر بھی نہ لینے والی مریم نواز 24گھنٹے سے پہلے بیرون ملک فرار ہو گئیں ، عمر سرفراز چیمہ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ پلیٹ میں پاسپورٹ رکھ کر بھی نہ لینے والی مریم نواز پاسپورٹ ملنے کے بعد چوبیس گھنٹے سے پہلے بیرون ملک روانہ ہو گئیں۔ مشیر اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نسل در نسل شریف فیملی کا گزشتہ 26سال سے ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہے ۔ان کے بزرگ این آر او 1 کے ذریعے سارے کیسز ختم کروا کر ایک ڈیل کے تحت سعودی عرب بھاگے، اب این آر او 2 میں بچے اور بزرگ دونوں مستفید ہو رہے ہیں۔انکا مزید کہنا تھا کہ عوام عمران خان کی کال پر مہنگائی کیخلاف اور حق کیلئے لبیک کہنے کیلئے تیار ہیں ، قوم چوروں اور ڈاکوں کیخلاف عمران خان کا بھرپور ساتھ دے گی ڈٹ کر کھڑی ہے ۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…