نیب کا مریم نواز کی 26 مارچ کی پیشی منسوخ کرنے کا فیصلہ، سوال نامہ گھر بھجوایا جائے گا
لاہور(مانیٹرنگ +این این آئی) نیب نے مریم نواز کی 26 مارچ کی پیشی منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اس بات کا دعویٰ معروف تجزیہ کار عمران خان نے کیا، انہوں نے دوران پروگرام کہا کہ نیب کے بڑے افسران کے درمیان حالات کے تناظر میں ایک اہم میٹنگ ہوئی ہے، جس میں مختلف… Continue 23reading نیب کا مریم نواز کی 26 مارچ کی پیشی منسوخ کرنے کا فیصلہ، سوال نامہ گھر بھجوایا جائے گا