اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان حکم دیں 5 منٹ میں پنجاب اسمبلی تحلیل کردیں گے خان صاحب نے لانگ مارچ میں شرکت کی د عوت دی تو ضرور شرکت کریں گے ، مونس الہٰی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن)سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے کہا ہے کہ عمران خان حکم دیں 5 منٹ میں پنجاب اسمبلی تحلیل کردیں گے۔صحافیوں سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ میرا وزیراعظم آج بھی عمران خان ہے، شہباز شریف کو کون وزیراعظم مانتا ہے؟ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ابھی تک ق لیگ کو لانگ مارچ میں شرکت کا نہیں کہا، خان صاحب نے لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت دی تو ضرور شرکت کریں گے۔مونس الہٰی نے کہا کہ پرویز الہٰی میری فیملی سے ملنے لندن گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…