جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

نواز شریف نے وطن واپسی کیلئے بڑی شرط رکھ دی

datetime 26  مارچ‬‮  2021

نواز شریف نے وطن واپسی کیلئے بڑی شرط رکھ دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ کے قائد نواز شریف نے پاکستان واپسی کیلئے بڑی شرط رکھ دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے اپنے بھائی شہباز شریف… Continue 23reading نواز شریف نے وطن واپسی کیلئے بڑی شرط رکھ دی

“چینی ذخیرہ اندوزوں کیخلاف 10 ایف آئی آر درج ان میں جہانگیرترین شامل نہیں”‎

datetime 26  مارچ‬‮  2021

“چینی ذخیرہ اندوزوں کیخلاف 10 ایف آئی آر درج ان میں جہانگیرترین شامل نہیں”‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )وزیراعظم عمران خان کے میشر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہےکہ رمضان آرہا ہے اور ذخیرہ اندوز چینی کی قیمتیں بڑھانا چاہ رہے تھے ،شوگرکی قیمتیں کبھی 70 روپے توکبھی 100 روپے ہو جاتی ہے،4 ماہ کے اندر پورےسال کی چینی تیار ہوجاتی ہے۔ ان… Continue 23reading “چینی ذخیرہ اندوزوں کیخلاف 10 ایف آئی آر درج ان میں جہانگیرترین شامل نہیں”‎

قانون حکومت کی لونڈی نہیں جہاں چاہیں ریڈ زون قائم کر دیں، حکومت کے پائوں اکھڑ چکے، پی ڈی ایم کی حکومت کو للکار

datetime 26  مارچ‬‮  2021

قانون حکومت کی لونڈی نہیں جہاں چاہیں ریڈ زون قائم کر دیں، حکومت کے پائوں اکھڑ چکے، پی ڈی ایم کی حکومت کو للکار

لاہو ر(این این آئی) پی ڈی ایم رہنمائوں نے کہا کہ قانون حکومت کی لونڈی نہیں کہ جب اور جہاں چاہیں ریڈ زون قائم کر دیں، ہم مریم نواز کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے نیب آفس جائیں گے، ہمارے پرامن کارکنوں کو روکا گیا تو حالات اور کشیدگی کی ذمہ داری حکومت اور نیب… Continue 23reading قانون حکومت کی لونڈی نہیں جہاں چاہیں ریڈ زون قائم کر دیں، حکومت کے پائوں اکھڑ چکے، پی ڈی ایم کی حکومت کو للکار

وزیر اعظم رو رہے ہیں کہ مافیا کام کرنے نہیں دیتی مافیا تو کابینہ میں بیٹھی ہوئی ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 25  مارچ‬‮  2021

وزیر اعظم رو رہے ہیں کہ مافیا کام کرنے نہیں دیتی مافیا تو کابینہ میں بیٹھی ہوئی ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

جیکب آباد (این این آئی)امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کے 22کروڑ عوام مشکلات کا شکار ہیں۔ پی ٹی آئی کے گیارہ سو دن حکومت کے باوجود بھی وزیر اعظم رو رہے ہیں کہ مافیا کام کرنے نہیں دیتی مافیا تو کابینہ میں بیٹھی ہوئی ہے، اسمبلی اور سینیٹ… Continue 23reading وزیر اعظم رو رہے ہیں کہ مافیا کام کرنے نہیں دیتی مافیا تو کابینہ میں بیٹھی ہوئی ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

این اے 249 ضمنی انتخاب ، حساس پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ

datetime 25  مارچ‬‮  2021

این اے 249 ضمنی انتخاب ، حساس پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ

کراچی (این این آئی) این اے 249 کراچی میں ضمنی انتخابات کے لیئے حساس پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت این اے 249 ضمنی انتخابات کے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں این اے 249 ضمنی انتخابات کے لئے… Continue 23reading این اے 249 ضمنی انتخاب ، حساس پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ

مریم نواز جان لیں نئے پاکستان میں قانون اب ان کے گھرکی لونڈی نہیں بن سکتا، کھری کھری سنا دی گئیں

datetime 25  مارچ‬‮  2021

مریم نواز جان لیں نئے پاکستان میں قانون اب ان کے گھرکی لونڈی نہیں بن سکتا، کھری کھری سنا دی گئیں

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مریم نواز جان لیں کہ نئے پاکستان میں قانون اب انکے گھرکی لونڈی نہیں بن سکتا،سپریم کورٹ پرحملے کرنے والوں کو جب قانون سوال کرتا ہے تو یہ کارکنان کو ڈھال بنا لیتے ہیں،ضمانتوں پر پی ڈی ایم ٹوٹ جاتی ہے… Continue 23reading مریم نواز جان لیں نئے پاکستان میں قانون اب ان کے گھرکی لونڈی نہیں بن سکتا، کھری کھری سنا دی گئیں

دوران ڈیوٹی پولیس کو نماز کا وقفہ دینے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 25  مارچ‬‮  2021

دوران ڈیوٹی پولیس کو نماز کا وقفہ دینے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور (آن لائن) لاہور پولیس کے سربراہ غلام محمود ڈوگر نے دوران ڈیوٹی لاہور پولیس کے افسران اور اہلکاروں کو نماز کی ادائیگی کے لئے وقفہ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ جس کے مطابق دوران ڈیوٹی نماز… Continue 23reading دوران ڈیوٹی پولیس کو نماز کا وقفہ دینے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ تفتان آر سی ڈی شاہراہ پر مسافر کوچ اور کار میں تصادم ، ایک خاندان کے 8 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، انتہائی افسوسناک حادثہ

datetime 25  مارچ‬‮  2021

کوئٹہ تفتان آر سی ڈی شاہراہ پر مسافر کوچ اور کار میں تصادم ، ایک خاندان کے 8 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، انتہائی افسوسناک حادثہ

کوئٹہ(آن لائن)کوئٹہ تفتان آر سی ڈی شاہراہ پر مسافر کوچ اور کار میں تصادم سے ایک ہی خاندان کے8افراد جاں بحق ہوگئے۔کوئٹہ تفتان آر سی ڈی شاہراہ پر حادثات معمول بن گئے،تفتان قومی شاہراہ پر کردگاپ کے علاقے میں حادثہ پیش آیاجہاں مخالف سمت سے آنیوالی مسافر کوچ کار سے ٹکرا گئی،زخمی11سالہ لڑکا زخموں کی… Continue 23reading کوئٹہ تفتان آر سی ڈی شاہراہ پر مسافر کوچ اور کار میں تصادم ، ایک خاندان کے 8 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، انتہائی افسوسناک حادثہ

جتنا انتقام لینا تھا نیب نے لے لیا ، اب آسان شکار نہیں بنوں گی

datetime 25  مارچ‬‮  2021

جتنا انتقام لینا تھا نیب نے لے لیا ، اب آسان شکار نہیں بنوں گی

لاہور (آن لائن)مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نیب اور اس کے پیچھے عمران نیازی کا بھیانک چہرہ عوام دیکھ چکے ، جب بھی نیازی مشکل میں ہوتا ہے نیب میدان میں آجاتا ہے ،سلیکٹیڈ کے مخالفین کیخلاف مقدمات کھل جاتے ہیں ،جتنا انتقام لینا تھا نیب نے لے… Continue 23reading جتنا انتقام لینا تھا نیب نے لے لیا ، اب آسان شکار نہیں بنوں گی