جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کراچی کے 10یوسی چیئرمین کی پارٹی رکنیت منسوخ

datetime 24  جون‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کراچی کے 10 یوسی چیئرمین اور ایک وائس چیئرمین کی پارٹی رکنیت منسوخ کر دی گئی۔صدر پی ٹی آئی سندھ حلیم عادل شیخ نے رکنیت منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ان یوسی چیئرمین نے میئر کے الیکشن میں پارٹی کی ہدایت پر عمل نہیں کیا۔صدر پی ٹی آئی سندھ حلیم عادل نے نمائندوں کے جواب غیرتسلی بخش قرار دے دیے۔حلیم عادل شیخ نے کہا کہ جوابات اطمینان بخش نہیں، ایک جیسے جوابات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…