پاکستان میں مرد ووٹروں کی تعداد خواتین ووٹرز سے زیادہ ہے ،اعدادو شمار جاری
اسلام آباد(این این آئی ) پاکستان میں مرد ووٹروں کی تعداد خواتین ووٹرز سے زیادہ ہے، ملک میں کل رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 11کروڑ 80لاکھ سے زائد ہیں، مرد رائے دہندگان کی تعداد 6 کروڑ 53 لاکھ 7 سو 35، خواتین کی تعداد 5 کروڑ 29 لاکھ 23 ہزار 9 سو 62 اور رائے دہندگان… Continue 23reading پاکستان میں مرد ووٹروں کی تعداد خواتین ووٹرز سے زیادہ ہے ،اعدادو شمار جاری