جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

شہباز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں کورونا ویکسین لگا دی گئی 

datetime 26  مارچ‬‮  2021

شہباز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں کورونا ویکسین لگا دی گئی 

لاہور(این این آئی ) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو کورونا ویکسین لگا دی گئی، ان کا کچھ ماہ پہلے کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض ملک نے کوٹ لکھپت جیل میں ویکسین لگانے کی تصدیق کر دی۔ قبل ازیں اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹائون ابراہیم ارباب ، ایم ایس جناح… Continue 23reading شہباز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں کورونا ویکسین لگا دی گئی 

صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی سے غیر ضروری سوال کرنے پر ٹریفک وارڈن معطل‎

datetime 26  مارچ‬‮  2021

صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی سے غیر ضروری سوال کرنے پر ٹریفک وارڈن معطل‎

پشاور(این این آئی) صوبائی وزیر سے ہاؤسنگ اسکیم سے متعلق سوالات پوچھنے پر ٹریفک وارڈن کو معطل کردیا گیا، ٹریفک وارڈن نے واک کے دوران شوکت یوسفزئی سے سوالات پوچھے تھے۔ حکم نامے کے مطابق ٹریفک وارڈن کے سوالات پوچھنے پر صوبائی وزیر نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔حکم نامے کے مطابق ایس پی ہیڈ کوارٹرز… Continue 23reading صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی سے غیر ضروری سوال کرنے پر ٹریفک وارڈن معطل‎

پاکستان ہاؤسنگ لون اسکیم میں کم آمدنی والے افراد کی چوتھی کٹیگری بھی شامل کرلی گئی

datetime 26  مارچ‬‮  2021

پاکستان ہاؤسنگ لون اسکیم میں کم آمدنی والے افراد کی چوتھی کٹیگری بھی شامل کرلی گئی

مکوآنہ (این این آئی )پاکستان ہاؤسنگ لون اسکیم میں کم آمدنی والے افراد کی چوتھی کٹیگری بھی شامل کرلی گئی جس میں قرضوں کی حد میں 100 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔اسکیم میں بڑی تبدیلیوں کی منظوری کے بعد اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔اسٹیٹ بینک کی پریس ریلیز… Continue 23reading پاکستان ہاؤسنگ لون اسکیم میں کم آمدنی والے افراد کی چوتھی کٹیگری بھی شامل کرلی گئی

یوسف گیلانی کی اپوزیشن لیڈر کیلئے درخواست سے پی ڈی ایم کو دھچکا لگا‘احسن اقبال کاحیران کن انکشاف

datetime 26  مارچ‬‮  2021

یوسف گیلانی کی اپوزیشن لیڈر کیلئے درخواست سے پی ڈی ایم کو دھچکا لگا‘احسن اقبال کاحیران کن انکشاف

لاہو ر(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ یوسف گیلانی کی اپوزیشن لیڈر کیلئے درخواست سے پی ڈی ایم کو دھچکا لگا، پیپلزپارٹی کیلئے سینیٹ کے اپوزیشن لیڈرکا عہدہ ناگزیر تھا تو نوازشریف کوبتاتے، اے این پی نے بھی گیلانی کے لئے ووٹ دیا جس کو… Continue 23reading یوسف گیلانی کی اپوزیشن لیڈر کیلئے درخواست سے پی ڈی ایم کو دھچکا لگا‘احسن اقبال کاحیران کن انکشاف

ملزم نے لڑکی کو نوکری دلانے کا جھانسہ دے کر لاہور لے جا کر بے آبرو کر دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2021

ملزم نے لڑکی کو نوکری دلانے کا جھانسہ دے کر لاہور لے جا کر بے آبرو کر دیا

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد‘ کنجوانی میں لڑکی کو نوکری دلانے کا جھانسہ دے کر لاہور لے جا کربے آبرو کر کے ھوٹل میں چھوڑ کر ملزم فرار ھو گیا تفصیلات کے مطابق امبرین بی بی دختر سلطان قوم بھئی چک نمبر 457گ ب تحصیل تاندلیانوالہ نے تھانہ گڑھ میں انراج مقدمہ کراتے ھو… Continue 23reading ملزم نے لڑکی کو نوکری دلانے کا جھانسہ دے کر لاہور لے جا کر بے آبرو کر دیا

شبلی فراز کا وزیراعظم سے ملاقات کے بعد کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

datetime 26  مارچ‬‮  2021

شبلی فراز کا وزیراعظم سے ملاقات کے بعد کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد کوروناٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا اور کہا پی ڈی ایم مرحومین میں شامل تھی، پی ڈی ایم کا اب کوئی وجود نہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاق وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے پیپلزپارٹی کا… Continue 23reading شبلی فراز کا وزیراعظم سے ملاقات کے بعد کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

پنجاب بھر میں واقع پولیس ٹریننگ سکولز اور کالجز کرونا وائرس کا گڑھ بن گئے

datetime 26  مارچ‬‮  2021

پنجاب بھر میں واقع پولیس ٹریننگ سکولز اور کالجز کرونا وائرس کا گڑھ بن گئے

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت پنجاب بھر میں واقع پولیس ٹریننگ سکولز اور کالجز کرونا وائرس کا گڑھ بن گئے ہیں جس کے باعث لاہور پولیس ٹریننگ سکول چوہنگ میں زیر تربیت 15پولیس اہلکار کرونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں بتایا گیا ہے کہ اس وقت پنجاب بھر میں 6پولیس ٹریننگ سکولز اور کالجز… Continue 23reading پنجاب بھر میں واقع پولیس ٹریننگ سکولز اور کالجز کرونا وائرس کا گڑھ بن گئے

شہباز شریف نے ضمانت پر رہائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

datetime 26  مارچ‬‮  2021

شہباز شریف نے ضمانت پر رہائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور (آن لائن) منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے ضمانت پر رہائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے، شہباز شریف نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں ضمانت کیلئے اپنے وکیل امجد پرویز کے ذریعے درخواست ضمانت دائر کی ہے جس میں نشاندہی کی… Continue 23reading شہباز شریف نے ضمانت پر رہائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

پی پی رہنما سید یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں قائد حزب اختلاف مقرر ،سینیٹ سیکرٹریٹ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا

datetime 26  مارچ‬‮  2021

پی پی رہنما سید یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں قائد حزب اختلاف مقرر ،سینیٹ سیکرٹریٹ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف مقرر کر دیا گیا ،سینیٹ سیکرٹریٹ نے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔ سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق چیرمین سینیٹ نے رول 16(3) سینیٹ 2012ء میں قوائد و ضوابط کے طریقہ کار کے… Continue 23reading پی پی رہنما سید یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں قائد حزب اختلاف مقرر ،سینیٹ سیکرٹریٹ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا