اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے 3صوبائی اور 2قومی اسمبلی کے حلقوں پر کامیاب امیدواروں کے نوٹیفیکیشن جاری کر دیئے۔این اے 237 ملیر سے عبدالحکیم بلوچ، این اے 157ملتان سید علی موسی گیلانی کی کامیابی کے نوٹیفیکیشن جاری کیے گئے۔پنجاب اسمبلی کے تینوں حلقوں کے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن بھی جاری کیے گئے ہیں جس کے مطابق افتخار بانگو، محمد فیصل خان نیازی اور ملک مظفر خان کو کامیاب قرار دے دیا گیا۔الیکشن کمیشن نے عمران خان کی 6حلقوں سے کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری نہیں کیا۔ عمران خان نے تا حال انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں۔
عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہو سکا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
پاکستان کے درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فری معاہدے طے پا گئے
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید
-
بادل کہاں کہاں برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری



















































