اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان نے اس اسٹیبلشمنٹ کو اور موجودہ نظام کی جڑوں تک ہلا نے کا مکمل بندوبست کیا ہوا ہے ،سید طلعت حسین

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و تجزیہ کار طلعت حسین نے کہا ہے کہ عمران خان اس وقت ایک ماہر پتنگ باز کی طرح لاہور اور اس کے اردگرد کو کور کیے ہوئے ہے ، ان کا کہنا ہے کہ ہم نے یہ پتنگ بازی آہستہ آہستہ جی ٹی روڈ تک لے کر آنی ہے ،

جو امیچور پتنگ باز ہیں ان کے پاس یقیناً اس کا جواب نہیں ہے ، ہم جس سے بات کرتے ہیں وہ آگے سے تجزیہ بہت پیش کر رہا ہے ،عمران خان کے تجزیہ آج جیو ایچ کیو میں ہو رہے ہیں ، پرائم منسٹر ہائوس میں ہو رہے ہیں ، عمران خان کے تجزیے وزارت داخلہ میں ہو رہے ہیں ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ عمران خان پر جتنا پریشر ڈالا جاتا ہے وہ اس سے بڑھ کر جواب دیتا ہے ، اس حکومت کے پاس ، رانا ثنا اللہ نے جتنے بیانات دینے ہیں ، مریم اورنگزیب نے جتنی پریس کانفرنسز کرنی ہیںلیکن ان کے پاس عمران خان کو جواب دینے کیلئے کچھ نہیں ہے ، یہ عمران خان کو ٹرولنگ میں جواب نہیں دے سکتے ، عمران خان کا آپ اسٹیٹمنٹس کا جواب نہیں دے سکتے ، عمران خان نے اس اسٹیبشلمنٹ کی طاقت اور موجودہ نظام کی جڑوں کو ہلانے کا مکمل بندوبست کیا ہوا ہے ۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…