مولانا فضل الرحمن کی طبیعت ناساز ، سیاسی سرگرمیاں معطل کردیں
اسلام آباد(آن لائن )سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن کی طبیعت ناساز ہوگئی ۔ذرائع جے یو آئی کے مطابق مولانا فضل الرحمن دو روز سے بخار میں مبتلا ہیں ۔مولانا فضل الرحمن ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنی رائشگاہ پر موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن کی کرونا ٹیسٹ رپورٹ بھی نیگٹیو ہے۔مولانا… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن کی طبیعت ناساز ، سیاسی سرگرمیاں معطل کردیں