اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

مورخ لکھے گا کہ اس دور میں ایک نیک کے لئے ہیروں اور کھیروں کا ایک ہی دام لگا، طلعت حسین

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار طلعت حسین نے کہا ہے کہ مورخ لکھے گا کہ اس دور میں ایک نیک کے لئے ہیروں اور کھیروں کا ایک ہی دام لگا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر طلعت حسین نےپیغام میں لکھا ہے کہ ’’Graff ہیروں سے جڑی گھڑی، تحفوں کا قصہ ختم نہیں ہوا کہ Bvlgari ہیروں کے مہنگے ترین سیٹوں کی گونج اسلام آباد میں سنائی دے رہی ہے۔ سینئر صحافی کامزید کہنا تھا کہ اگر ان تحائف سے متعلق معلومات توشہ خانہ کے ریکارڈ سے ثابت ہوگئیں تو پھر مورخ لکھے گا کہ اس دور میں ایک نیک کے لئے ہیروں اور کھیروں کا ایک ہی دام لگا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…