لاہور (این این آئی) سربراہ (ق) لیگ چودھری شجاعت حسین نے کہاکہ مونس الٰہی کو ذمہ دارانہ رویہ اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔ٹویٹر پیغام میں چوہدری شجاعت نے کہاکہ مونس الٰہی کو غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے سے گریز کرنا چاہیے۔چوہدری شجاعت حسین نے کہاکہ ہم نے پی ڈی ایم کا ساتھ کسی مجبوری کے تحت نہیں دیا۔ ہمارا موقف وہی ہے جو تمام اتحادی سیاسی جماعتوں کا ہے۔ہم حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں اور وفاقی حکومت انشا اللہ اپنی مدت ضرور پوری کرے گی۔
مونس الٰہی کوغیرذمہ دارانہ بیانات سے گریزکرناچاہیے،شجاعت حسین کا شدید ردعمل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
پاکستان کے درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فری معاہدے طے پا گئے
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید
-
بادل کہاں کہاں برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری



















































