پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، وزیراعظم کی گھروں کیلئے قرض کا حصول آسان بنانے کی ہدایت
اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تعمیرات کے شعبہ کے ساتھ 30 صنعتیں جڑی ہوئی ہیں جس سے لوگوں کو روزگار ملنا شروع ہو گا اور ملک کی معیشت اوپر جائے گی، وزیر اعظم نے گورنر اسٹیٹ بینک اور صدر نیشنل بینک آف پاکستان پر سہولتیں فراہم کرنے کے لیے پوری… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، وزیراعظم کی گھروں کیلئے قرض کا حصول آسان بنانے کی ہدایت