نرسنگ ہاسٹل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، متعدد گاڑیاں جل گئیں
سانگھڑ(این این آئی) سول اسپتال کے نرسنگ ہاسٹل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں سول اسپتال کی گاڑیوں کو آگ لگ گئی سول اسپتال انتظامیہ نے فوری طور پر بلدیہ انتظامیہ کو آگاہ کیا جنہوں نے فوری طور پر فائربریگید کو طلب کر لیا جنہوں نے فوری طور پر آگ پر قابو… Continue 23reading نرسنگ ہاسٹل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، متعدد گاڑیاں جل گئیں