پی ٹی آئی دور حکومت میں کوکین کے استعمال میں اضافہ ہر سال 40ہزار افراد منشیات کے عادی ہو نے لگے
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے دوران پاکستان میں منشیات کے استعمال میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے اور ہر سال 40ہزار افراد منشیات کے عادی ہورہے ہیں،پاکستان میں کوکین کے استعمال میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ افغانستان میں پیدا ہونے والی منشیات کا30فیصد حصہ پاکستان میں بھی استعمال کیا جارہا ہے۔وزارت… Continue 23reading پی ٹی آئی دور حکومت میں کوکین کے استعمال میں اضافہ ہر سال 40ہزار افراد منشیات کے عادی ہو نے لگے