اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں فیصل وواڈا نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پاکستان مسلم لیگ ن سے جھگڑا ہوچکا ہے ۔ شاہد خاقان عباسی عباسی 5 یا پانچ ایم این ایز کے ساتھ پارٹی یا قومی اسمبلی سے استعفیٰ دے دیں گے ۔ فیصل وواوڈا کا مزید کہنا تھا کہ شاہد خاقان کا جھگڑا اسحاق ڈار اور مفتاح اسماعیل سے شروع ہوا۔نجی ٹی وی پروگرام سماء نیوز کے پروگرام میں فیصل واوڈا کا مزید کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی بات کریں تو پاکستان اس کا بوجھ نہیں بھی اٹھا سکتا، اگر عمران خان کی مقبول شخصیت کو ہٹا دیں تو ان کے پاس بھی ٹیم نہیں ہے ۔
شاہد خاقان عباسی کا ن لیگ کے ساتھ جھگڑا ہوگیا ہے 4،5ایم این ایز کیساتھ مستعفی ہو جائیں گے ، فیصل واووڈا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
پاکستان کے درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فری معاہدے طے پا گئے
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید
-
بادل کہاں کہاں برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
فیول ریلیف سکیم ! وزیراعظم کا پرانی موٹر سائیکل والوں کے لیے بڑا اعلان



















































