سینئر صحافی ضیا شاہد انتقال کر گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی /آن لائن ) سینئر صحافی و خبریں اخبار کے چیف ایڈیٹر ضیا شاہد علالت کے باعث انتقال کرگئے۔خاندانی ذرائع نے ضیا شاہد کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے لاہور کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ وہ گردوں سمیت دیگر… Continue 23reading سینئر صحافی ضیا شاہد انتقال کر گئے