صدقہ اور فدیہ کی رقم مقرر کردی گئی
اسلام آباد (این این آئی)مفتی منیب الرحمن نے صدقہ فطر اور فدیے سے متعلق بیان جاری کردیا۔مفتی منیب الرحمن کے مطابق فطرے اور فدیے کی کم از کم رقم 140 روپے فی کس ہے۔انہوں نے کہا کہ اہل ثروت اپنے مالی معیار کے مطابق فطرہ و فدیہ ادا کریں۔انہوں نے کہا کہ جو کے نصاب… Continue 23reading صدقہ اور فدیہ کی رقم مقرر کردی گئی