منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

علی امین گنڈاپور نے اپنی آڈیو لیک کی تصدیق کر دی

datetime 27  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لیک آڈیو کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جاری ترقیاتی سکیموں کے لئے سرکاری آفیشل اکاؤنٹ سے ریلیز کے بارے میں پی اینڈ ڈی کے عہدیدار کے ساتھ ان کی آڈیو جعلی یا ٹیمپر نہیں، اصلی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ لیکن کون یہ لیک اور ہماری پرائیویسی کی مانیٹرنگ کر رہا ہے، جعلی آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ گندا کھیل کھیل رہا ہے، انہیں شرم آنی چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…