عمران خان نے ملک آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا، تہلکہ خیز دعویٰ
لاہور (آن لائن)نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث ڈاکٹر عبدالغفور راشدنے وزیر خزانہ حفیظ شیخ کے استعفے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان کو ناکامیاں تسلیم کرکے استعفیٰ دینا چاہیے۔ مہنگائی بیروزگاری کے اصل ذمہ دار تو سلیکٹیڈ وزیراعظم ہیں۔ استعفیٰ تو انہیں دینا چاہیے۔ عمران خان نے ملک… Continue 23reading عمران خان نے ملک آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا، تہلکہ خیز دعویٰ