1 ہزار سی سی گاڑیوں پر عائد لائف ٹائم ٹوکن سسٹم ختم کرنے کی تجویز
لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت صوبے بھر میں چلنے والی 1 ہزار سی سی کی گاڑیوں کا لائف ٹائم ٹوکن سسٹم ختم کر کے سالانہ ٹوکن سسٹم رائج کرنے کی تجویز پیش کردی ہے۔ تجویز کی منظوری کی شکل میں نئے مالی سال 2020-21ء سے 1 ہزار سی سی کی گاڑیوں پر… Continue 23reading 1 ہزار سی سی گاڑیوں پر عائد لائف ٹائم ٹوکن سسٹم ختم کرنے کی تجویز