منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈالر کے بعد اماراتی درہم کا ریٹ بھی پاکستان میں بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 28  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل جاری ہے، جس سے پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ہو رہی ہے، اس وقت پاکستان میں متحدہ عرب امارات کا درہم بھی پہلی مرتبہ بلند ترین ریٹ پر پہنچ گیا ہے، گزشتہ روز اماراتی درہم کی پاکستان میں قیمت خرید 69.75 روپے تھی جبکہ قیمت فروخت 70.45 روپے تھی، اسی طرح آج بھی اماراتی درہم کا ریٹ یہی ہے، جبکہ جمعرات کو اماراتی درہم کی قیمت خرید 68.7 روپے اور قیمت فروخت 69.3 روپے تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…