جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

پاکستان اسٹیل کی بحالی کے معاملے پر 2 وفاقی وزراءنے سرجوڑ لئے

datetime 15  اپریل‬‮  2021

پاکستان اسٹیل کی بحالی کے معاملے پر 2 وفاقی وزراءنے سرجوڑ لئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اسٹیل کی بحالی کے معاملے پر 2 وفاقی وزراء سرجوڑ لئے۔وزیر نجکاری محمد میاں سومرو اور وزیر خزانہ حماد اظہر کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں دونوں وفاقی وزراء کو پاکستان اسٹیل کی بحالی سے متعلق بریفننگ دی گئی۔اجلاس میں سیکریٹری نجکاری، سیکریٹری انڈسٹریز، ایڈیشنل سیکریٹری انڈسٹریز و دیگر… Continue 23reading پاکستان اسٹیل کی بحالی کے معاملے پر 2 وفاقی وزراءنے سرجوڑ لئے

شہزاد اکبر کے فرمائشی پروگرام کو بڑا دھچکا ، عظمیٰ بخاری کا حیران کن انکشاف

datetime 15  اپریل‬‮  2021

شہزاد اکبر کے فرمائشی پروگرام کو بڑا دھچکا ، عظمیٰ بخاری کا حیران کن انکشاف

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹر ی اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ نیب،ایف آئی اور اینٹی کرپشن کی انتقامی کاروائیوں کے باوجود مسلم لیگ(ن) متحد ہے،مسلم لیگ(ن) کو توڑنے کی ہر کوشش ناکام ہوگئی ہے، شہبازشریف واحد وزیراعلیٰ ہیں جنہوںنے کبھی ٹی اے ڈی اے اور تنخواہیں نہیں لی،ان کی تمام… Continue 23reading شہزاد اکبر کے فرمائشی پروگرام کو بڑا دھچکا ، عظمیٰ بخاری کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کے نام مراسلہ جاری

datetime 15  اپریل‬‮  2021

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کے نام مراسلہ جاری

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن (ایف ڈی ای) نے دارالحکومت اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کے نام مراسلہ بھیجا ہے ا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں میں پریپ تا 8 ویں جماعت تک کی کلاسز 28 اپریل تک نہیں ہوں گی،تاہم تعلیمی اداروں میں اس دوران آن لائن کلاسز کا… Continue 23reading اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کے نام مراسلہ جاری

محکمہ موسمیات کی آندھی ، گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی

datetime 15  اپریل‬‮  2021

محکمہ موسمیات کی آندھی ، گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے اگلے چار پانچ روز میں ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائوں کا سلسلہ چوبیس گھنٹوں میں پاکستان میں داخل ہوگا جو ہفتے کے روز تک ملک میں رہے گا۔مغربی ہوائوں کے… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی آندھی ، گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی

دنیا کا سب سے طویل ترین روزہ فن لینڈ میں ہو گا جو کہ 23گھنٹے اور پانچ منٹ کا ہو گا

قیامت سے پہلے آخری رمضان
قیامت سے پہلے آخری رمضان
datetime 15  اپریل‬‮  2021

دنیا کا سب سے طویل ترین روزہ فن لینڈ میں ہو گا جو کہ 23گھنٹے اور پانچ منٹ کا ہو گا

اسلام آباد (این این آئی )دنیا بھرمیں کل سے رمضان المبارک کا آغاز ہورہا ہے، اس ماہ مبارک میں دین کی طرف سبھی مسلمان مائل ہو جاتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ دین کے رنگ میں رنگ جائیں۔ رواں سال دنیا کا طویل ترین روزہ فن لینڈ وہ ملک ہوگا جہاں روزہ داروں کو… Continue 23reading دنیا کا سب سے طویل ترین روزہ فن لینڈ میں ہو گا جو کہ 23گھنٹے اور پانچ منٹ کا ہو گا

گرین شرٹس نے ایک اننگز میں کئی ریکارڈز قائم کر دیے

datetime 14  اپریل‬‮  2021

گرین شرٹس نے ایک اننگز میں کئی ریکارڈز قائم کر دیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اننگز میں کئی ریکارڈز بنا ڈالے۔حال ہی میں ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پر آنے والے بابر اعظم نے اس میچ میں پاکستان کی جانب سے ٹی20 کی تیز ترین… Continue 23reading گرین شرٹس نے ایک اننگز میں کئی ریکارڈز قائم کر دیے

نیب حکام کا بھی احتساب شروع ہوگیا

datetime 14  اپریل‬‮  2021

نیب حکام کا بھی احتساب شروع ہوگیا

اسلام آباد(آن لائن )پاکستان کے کرپٹ افراد کا احتساب کرنے والا ادارہ نیب اب خود بھی احتسابی عملہ کے شکنجہ میں آگیا ہے ۔لوٹی ہوئی دولت کی ریکوری سے وصول کئے گئے اربوں روپے کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیاگیا ہے اور اس مقصد کے لئے نیب سے تمام متعلقہ ریکارڈ بھی طلب کیا جائے… Continue 23reading نیب حکام کا بھی احتساب شروع ہوگیا

نویں سے بارہویں تک کلاسیں کب شروع ہوں گی ؟ نوٹیفکیشن جاری

datetime 14  اپریل‬‮  2021

نویں سے بارہویں تک کلاسیں کب شروع ہوں گی ؟ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بحالی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔بین الصوبائی تعلیمی وزرا کے اجلاس کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق 19 اپریل سے نویں سے بارہویں تک کلاسز کا سلسلہ بحال کیا جائیگا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ پانچویں اور آٹھویں… Continue 23reading نویں سے بارہویں تک کلاسیں کب شروع ہوں گی ؟ نوٹیفکیشن جاری

پنجاب میں شدید ژالہ باری اور بارشوں کا خطرہ پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا‎

datetime 14  اپریل‬‮  2021

پنجاب میں شدید ژالہ باری اور بارشوں کا خطرہ پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا‎

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں آئندہ چار سے پانچ روز بعد تیز آندھیوں اور تیز بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق آج بدھ سے آئندہ اتوار تک پنجاب میں شدید بارشوں کا امکان ہے کہ جبکہ راولپنڈی، چکوال… Continue 23reading پنجاب میں شدید ژالہ باری اور بارشوں کا خطرہ پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا‎