طبیعت ناساز ہے ، پیش نہیں ہوسکتا ،آصف زر داری نے ہائی کورٹ میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی
اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف زرداری نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی جس میں سابق صدر نے موقف اختیار کیا کہ طبیعت ناسازی کے باعث (آج) منگل کو عدالت میں پیش نہیں ہوسکتا، اسلام آباد ہائی کورٹ حاضری سے استثنیٰ منظور کرے۔ درخوراست میں کہاگیاکہ لاہور… Continue 23reading طبیعت ناساز ہے ، پیش نہیں ہوسکتا ،آصف زر داری نے ہائی کورٹ میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی