لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری مریم نواز کے خطاب کیلئے تیار کئے گئے کنٹینر تک رسائی نہ ملنے کی وجہ سے منتظمین پر برہم ہو گئیں ۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ شدید رش ہے ایسا ہو جاتا ہے لیکن افسوس لاہور کی تنظیم نے انتہائی ناقص انتظامات کئے ، ان کی کوئی مینجمنٹ ہی نہیں ، انہیں مینجمنٹ کرنا ہی نہیں آیا ، یہ لاہور کا نہیں بلکہ پورے پنجاب کا پروگرام تھا ۔
مریم نواز کے خطاب کیلئے تیار کنٹینر تک رسائی نہ ملنے پر عظمیٰ بخاری شدید برہم ، کھری کھری سنا دیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
پاکستان کے درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فری معاہدے طے پا گئے
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید



















































