ہفتہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

مریم نواز کی وطن واپس آتے ہی والدہ کی قبر پر حاضری

datetime 28  جنوری‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے جاتی امراء آمد کے بعد اپنی والدہ سمیت دیگر عزیز و اقارب کی قبروں پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ۔ لندن سے وطن واپسی کے بعد جاتی امراء پہنچنے پر مریم نواز نے اپنی والدہ بیگم کلثوم نواز، دادا میاں محمد شریف ، دادی بیگم شمیم اختر اور چچا عباس شریف کی قبروں پر حاضری دی پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو