جہانگیر ترین کے خلاف کارروائی کا عندیہ، وہ پسندیدہ نہیں، چینی سکینڈل پر تحقیقات تیزی سے جاری
لاہور(آن لائن) مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ چینی سکینڈل کی تحقیقات پر کام تیزی سے جاری ہے،تما م مواد نیب اور ایف آئی اے کو فراہم کر دیا ہے، کسی کو این آراو دینے کیلئے تیار نہیں، جہانگیر ترین پسندیدہ نہیں ان کیخلاف بھی کیس قانون کے مطابق چلے گا۔… Continue 23reading جہانگیر ترین کے خلاف کارروائی کا عندیہ، وہ پسندیدہ نہیں، چینی سکینڈل پر تحقیقات تیزی سے جاری