وفاق کی سندھ کے فلاحی کاموں کیلئے دی گئی رقم کرپشن کی نذر ہونے کا تہلکہ خیز انکشاف
کراچی(این این آئی) نیب نے وفاق کی جانب سے سندھ کے فلاحی کاموں کیلئے دیے گئے ساڑھے 3سوارب کی کرپشن کے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاق کی سندھ کیفلاحی کاموں کیلئے دی گئی رقم کرپشن کی نذرہونے کا انکشاف سامنے آیا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ ساڑھے 3سوارب کی… Continue 23reading وفاق کی سندھ کے فلاحی کاموں کیلئے دی گئی رقم کرپشن کی نذر ہونے کا تہلکہ خیز انکشاف