جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

چاکلیٹ اور کیک کی تصویر لگاؤں تب بھی گالیاں پڑتی ہیں،ریحام خان

datetime 29  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ان کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ چاکلیٹ اور کیک کی تصویر لگاؤں تب بھی گالیاں پڑتی ہیں۔ ریحام خان نے انسٹاگرام اسٹوری پر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اپنے ایک بیان کا

اسکرین شاٹ شیئر کیا جس میں انھوں نے سوشل میڈیا ٹرولنگ پر بات کی ہے۔اپنے ایک بیان میں ریحام خان نے کہا کہ میں اگر چاکلیٹ یا کیک کی فوٹو بھی لگاں تو مجھے گالیاں پڑتی ہیں۔واضح رہے کہ ریحام خان اور ان کے شوہر بلال مرزا شادی کے بعد سوشل میڈیا پر خاصے فعال ہیں۔ یاد رہے کہ ریحام خان نے مرزا بلال بیگ سے گزشتہ ماہ تیسری شادی کی تھی جس کے بعد اپنے پہلے انٹرویو میں ریحام خان نے کہا تھا کہ ہم دونوں کا تعلق پاکستان سے ہے اور ہم دونوں کو ہی پاکستان سے بے حد محبت ہے اس لیے میں جس طرح پاکستان میں شادی سے پہلے اپنا وقت گزارتی رہی ہوں اس میں اور میرے کام میں کوئی فرق نہیں آئے گا، مجھے بلال کی سپورٹ بھی حاصل ہے لیکن ایسا نہیں ہے میں کہیں اور بلال کہیں اور رہیں اس کے ساتھ پاکستان آنا جانا رہے گا۔ عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ان کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ چاکلیٹ اور کیک کی تصویر لگاؤں تب بھی گالیاں پڑتی ہیں۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…