پولیس مقابلہ، خطرناک اشتہاری عاطو ساہی اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
کھاریاں(این این آئی)دریائے چناب کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کے خطرناک اشتہاری عاطو ساہی اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک جبکہ کہ 2 موقع سے فرار ہوگئے، تھانہ صدر گجرات میں مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او منڈی بہاؤالدین کی ہدایت پر کٹھیالہ شیخاں پولیس نے ایلیٹ فورس کے… Continue 23reading پولیس مقابلہ، خطرناک اشتہاری عاطو ساہی اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک