جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

مجھ سے لکھوالیں کہ تبدیلی آئے گی اور اب اسے کوئی نہیں روک سکتا

datetime 4  اپریل‬‮  2021

مجھ سے لکھوالیں کہ تبدیلی آئے گی اور اب اسے کوئی نہیں روک سکتا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی) اتوار کو عوام سے براہ راست گفتگو میں وزیراعظم نے ایک مرتبہ پھر کہا کہ مجھ سے لکھوا لیں کہ تبدیلی آکر رہے گی اور اب اسے کوئی نہیں روک سکتا،وزیر اعظم نے مزید کہا کہ کرونا کی تیسری لہر بہت خطرناک ہے، جیسے کرونا کی لہر… Continue 23reading مجھ سے لکھوالیں کہ تبدیلی آئے گی اور اب اسے کوئی نہیں روک سکتا

مہنگائی کم نہیں کر سکتے تو گھبرانے کی اجازت ہی دے دیں خاتون کالر کی وزیر اعظم سے درخواست

datetime 4  اپریل‬‮  2021

مہنگائی کم نہیں کر سکتے تو گھبرانے کی اجازت ہی دے دیں خاتون کالر کی وزیر اعظم سے درخواست

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم عمرا ن خان سے ایک کالر خاتون نے درخواست کی کہ مہنگائی کم نہیں ہوتی تو گھبرانے کی اجازت دے دیں، جس پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آپ کوگھبرانے کی ضرورت اس لیے نہیں کہ ہم مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے انقلابی اقدامات اٹھا رہے ہیں۔ انشا… Continue 23reading مہنگائی کم نہیں کر سکتے تو گھبرانے کی اجازت ہی دے دیں خاتون کالر کی وزیر اعظم سے درخواست

آج کی مہنگائی کو آپ مہنگائی نہ سمجھیں آج تمام معاشی اشاریے مثبت جارہے ہیں

datetime 4  اپریل‬‮  2021

آج کی مہنگائی کو آپ مہنگائی نہ سمجھیں آج تمام معاشی اشاریے مثبت جارہے ہیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ وجودہ مہنگائی کو زیادہ نہ سمجھیں، وینزویلا اور دیگرممالک کا حال دیکھیں۔اتوار کو ٹیلی فون پر عوام سے براہ راست بات چیت کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ لوگوں کی بہت امیدیں ہیں لیکن پرانے سسٹم کوبدلنے میں کافی وقت لگتاہے۔ وزیر اعظم… Continue 23reading آج کی مہنگائی کو آپ مہنگائی نہ سمجھیں آج تمام معاشی اشاریے مثبت جارہے ہیں

صبح اٹھ کر یہ نہیں سوچتا آفس جا رہاہوں بلکہ جہاد کررہاہوں

datetime 4  اپریل‬‮  2021

صبح اٹھ کر یہ نہیں سوچتا آفس جا رہاہوں بلکہ جہاد کررہاہوں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )وزیراعظم عمران خان کاکہناہے کہ پہلی دفعہ گورنمنٹ قانون توڑنے والوں کے پیچھے ہے،صبح اٹھ کر یہ نہیں سوچتا آفس جا رہاہوں میں جہاد کررہاہوں، ساری قوم میرے ساتھ اس جہاد میں کھڑی ہو،اتوار کو ٹیلی فون پر عوام سے براہ راست بات چیت کے دوران ایک سوال کے… Continue 23reading صبح اٹھ کر یہ نہیں سوچتا آفس جا رہاہوں بلکہ جہاد کررہاہوں

ہم تونواز شریف سے 7 ارب کا ضمانتی بانڈ مانگ رہے تھے لیکن ججز نے باہر بھیج دیا

datetime 4  اپریل‬‮  2021

ہم تونواز شریف سے 7 ارب کا ضمانتی بانڈ مانگ رہے تھے لیکن ججز نے باہر بھیج دیا

اسلام آباد ( آن لائن )وزیرا عظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو کہہ رہے تھے شیورٹی بانڈ دو لیکن عدلیہ نے باہر بھیج دیا،ججوں کو فون کال کر کے فیصلے نہیں کروا سکتا،اکیلا کرپشن سے نہیں لڑسکتا عدلیہ ، نیب سمیت پوری قوم کو ساتھ دینا ہو گا ،تبدیلی آرہی ہے… Continue 23reading ہم تونواز شریف سے 7 ارب کا ضمانتی بانڈ مانگ رہے تھے لیکن ججز نے باہر بھیج دیا

پاکستان، افغانستان کیلئے سب سے اہم ہے اور رہے گا امریکی کانگریس کی تیار کردہ سرکاری رپورٹ میں اہم انکشافات

datetime 4  اپریل‬‮  2021

پاکستان، افغانستان کیلئے سب سے اہم ہے اور رہے گا امریکی کانگریس کی تیار کردہ سرکاری رپورٹ میں اہم انکشافات

واشنگٹن (این این آئی)امریکی کانگریس کے ارکان کی جانب سے تیار کردہ سرکاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغان تنازعات کے حل کے لیے پاکستان سب سے اہم ہمسایہ ملک ہے اور رہے گا۔رپورٹ کے مطابق کانگرسینل ریسرچ سروس (سی آر ایس) کی تیار کردہ رپورٹ میں یہ استدلال پیش کیا گیا کہ بیرونی… Continue 23reading پاکستان، افغانستان کیلئے سب سے اہم ہے اور رہے گا امریکی کانگریس کی تیار کردہ سرکاری رپورٹ میں اہم انکشافات

رمضان المبارک میں گرمی تیز ہو گی یا بارشیں جم کر برسیں گی محکمہ موسمیات نے عوام کو پیشگی اطلاع دے دی

datetime 4  اپریل‬‮  2021

رمضان المبارک میں گرمی تیز ہو گی یا بارشیں جم کر برسیں گی محکمہ موسمیات نے عوام کو پیشگی اطلاع دے دی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ اپریل میں بارشیں معمول سے کم اور درجہ حرارت زیادہ رہے گا۔محکمہ موسمیات نے ماہ اپریل کا آؤٹ لک جاری کر دیا ہے جس کے مطابق اپریل میں بارشوں کے ایک یا دو سلسلے متوقع ہیں ، رمضان المبارک میں بالائی علاقوں کا درجہ… Continue 23reading رمضان المبارک میں گرمی تیز ہو گی یا بارشیں جم کر برسیں گی محکمہ موسمیات نے عوام کو پیشگی اطلاع دے دی

درجہ حرارت کتنے ڈگری تک جانے کا امکان؟ شہریوں کو خبردار کر دیا گیا ‎

datetime 4  اپریل‬‮  2021

درجہ حرارت کتنے ڈگری تک جانے کا امکان؟ شہریوں کو خبردار کر دیا گیا ‎

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی ) شہر قائدمیں آج بھی گرمی کی لہر برقرار ، درجہ حرارت چالیس ڈگری سے تجاوز کر سکتا ہے تاہم آج شام سے موسم کی شدت میں کمی آسکتی ہے۔، آج بھی زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔کراچی میں ہفتہ کو… Continue 23reading درجہ حرارت کتنے ڈگری تک جانے کا امکان؟ شہریوں کو خبردار کر دیا گیا ‎

عمران خان نے مودی کو بھیجے گئے خط میں آرٹیکل 370 کے خاتمے پر کوئی بات نہیں کی ، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

datetime 4  اپریل‬‮  2021

عمران خان نے مودی کو بھیجے گئے خط میں آرٹیکل 370 کے خاتمے پر کوئی بات نہیں کی ، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر مصدق ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو بھیجے گئے اپنے خط میں بھارت کے آئین کے آرٹیکل 370 کے خاتمے پر کوئی بات نہیں کی اور نہ ہی اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق… Continue 23reading عمران خان نے مودی کو بھیجے گئے خط میں آرٹیکل 370 کے خاتمے پر کوئی بات نہیں کی ، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا