پی ڈی ایم نے نوٹس جاری کیا تو۔۔۔ پیپلز پارٹی نے طبل جنگ بجا دیا
لاہور (این این آئی) پیپلزپارٹی پنجاب کے سیکرٹری جنرل چودھری منظور نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیپلز پارٹی کو نوٹس جاری کیا تو میں پنجاب چیپٹر کے صدر کو نوٹس جاری کر دونگا، بتایا جائے کہ لانگ مارچ سے قبل پی ڈی ایم جماعتوں کا اجلاس کیوں نہیں بلایا،پنجاب میں لانگ مارچ… Continue 23reading پی ڈی ایم نے نوٹس جاری کیا تو۔۔۔ پیپلز پارٹی نے طبل جنگ بجا دیا