’’نبی پاکﷺ سے جو تعلق عمران خان کا ہے، وہ کسی مولوی یا پیر کا بھی نہیں‘‘
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ پاکستان حضور نبی پاکﷺ کے فیضان سے وجود میں آیا، حضور ﷺ سے جو تعلق عمران خان کا ہے، وہ کسی مولوی یا پیر کا نہیںاور کوئی اسے چیلنج نہیں کر سکتا۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں قرارداد… Continue 23reading ’’نبی پاکﷺ سے جو تعلق عمران خان کا ہے، وہ کسی مولوی یا پیر کا بھی نہیں‘‘