پی ڈی ایم کے جاری شوکاز نوٹس پر حکمت عملی تبدیل پیپلز پارٹی نے بڑے فیصلے کر لئے
لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کی جانب سے جاری شوکاز نوٹس پر حکمت عملی تبدیل کرتے ہوئے بھرپو رجواب دینے کا فیصلہ کر لیا ، اس سے قبل پیپلز پارٹی کے رہنمائوں کی جانب سے نوٹس کو کسی خاطر میں نہ لانے کا بیان دیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading پی ڈی ایم کے جاری شوکاز نوٹس پر حکمت عملی تبدیل پیپلز پارٹی نے بڑے فیصلے کر لئے