جہانگیر ترین سے 2 اہم پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی ملاقات ،بڑی یقین دہانی کروا دی
اسلام آباد( آن لائن) جھنگ سے تحریک انصاف کے ایم این ایز صاحب زادہ محبوب سلطان اور صاحب زادہ امیر سلطان کی جہانگیر ترین سے ملاقات،موجودہ سیاسی صورت حال پر بات چیت۔تفصیلات کے مطابق چینی سکینڈل میں مختلف کیسز میں سامنا کرنے والے تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کی پارٹی ورکروں اور رہنمائوں… Continue 23reading جہانگیر ترین سے 2 اہم پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی ملاقات ،بڑی یقین دہانی کروا دی