بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد پولیس کی کارروائی ،خطرناک افغان نژاد گروہ کے تین ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار کرلیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے پولیس انوسٹیگیشن برانچ کے انسداد ڈکیتی و رابری یونٹ کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے خطرناک افغان نژاد گروہ کے تین ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ترجمان کے مطابق گرفتار ڈکیت اسلام آباد اور راولپنڈی میں متعدد ہائی پروفائل مقدمات میں ملوث تھے،یہ گروہ راولپنڈی میں ایک سیشن جج کے قتل میں بھی ملوث تھا۔ترجمان کے مطابق یہ گروہ سنگین نوعیت کے درجنوں مقدمات میں بھی مطلوب تھا۔ترجمان کے مطابق ایک ملزم موقع سے فرار ہوگیا جس کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے گروہ کے خلاف کامیاب کارروائی پر پولیس ٹیم کو شاباش، انعامات کا اعلان کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…