حکومت نے ایچ ای سی کی خودمختاری ختم کردی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی خودمختاری ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے ایچ ای سی کو باقاعدہ وزارت تعلیم کے ماتحت کرنے کے آرڈیننس کی منظوری دے دی ہے۔وفاقی کابینہ کی جانب سے منظور کیے گئے آرڈیننس کے… Continue 23reading حکومت نے ایچ ای سی کی خودمختاری ختم کردی