آئین میں گنجائش نہیں کہ عدالت عظمیٰ کے جج کو کوئی تنبیہہ کرے، فائز عیسیٰ کا طاہر اشرفی کو خط
اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کے سینئر جج قاضی فائز عیسیٰ نے مولانا طاہر اشرفی کی طرف سے چیف جسٹس کو خط جس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے استعفیٰ لینے کا مطالبہ کیا گیا تھا کے جواب میں مولانا طاہر اشرفی کو لکھا گیا خط میڈیا کو جاری کر دیا ہے۔جسٹس قاضی فیض عیسیٰ کی… Continue 23reading آئین میں گنجائش نہیں کہ عدالت عظمیٰ کے جج کو کوئی تنبیہہ کرے، فائز عیسیٰ کا طاہر اشرفی کو خط