کونسی پی ڈی ایم؟ کیسی پی ڈی ایم؟‘ میں تو پہلے ہی ان کی موت کی پیشگوئی کرچکا تھا، وفاقی وزیر داخلہ نے ن لیگ کے مستقبل سے متعلق بڑی پیش گوئی کر دی
راولپنڈی(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کونسی پی ڈی ایم؟ کیسی پی ڈی ایم؟‘ میں تو پہلے ہی ان کی موت کی پیشگوئی کرچکا تھا،عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) ن لیگ کے بجائے پیپلزپارٹی کے قریب ہوگئی اور بھی بہت کچھ ہوگا ،پی ڈی ایم میں گروپ بندی… Continue 23reading کونسی پی ڈی ایم؟ کیسی پی ڈی ایم؟‘ میں تو پہلے ہی ان کی موت کی پیشگوئی کرچکا تھا، وفاقی وزیر داخلہ نے ن لیگ کے مستقبل سے متعلق بڑی پیش گوئی کر دی