’’میجر اور پولیس اہلکار میں جھگڑا کس بات پر ہوا ‘‘ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے تفصیلات جاری کر دیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاک فوج کے حاضر سروس فوجی افسر کو تھپڑ مارنے والے پولیس اہلکار کومعطل کر دیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے علاقے دامن کوہ کی چیک پوسٹ پر پولیس اہلکار نے پاک حاضر سروس میجر کیساتھ بدتمیزی کی اور تھپڑا مار دیا ۔ اس حوالے سے اسلام آباد کے… Continue 23reading ’’میجر اور پولیس اہلکار میں جھگڑا کس بات پر ہوا ‘‘ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے تفصیلات جاری کر دیں