چیئرمین نیب جاوید اقبال کو مدت ملازمت میں توسیع ملنے کا امکان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کی مدت ملازمت بھی ختم ہونے جارہی ہے میرے خیال میں ہوسکتا ہے کہ انہیں ملازمت میں توسیع مل جائے ۔ اس حوالے سے غور و فکر جاری ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ اس… Continue 23reading چیئرمین نیب جاوید اقبال کو مدت ملازمت میں توسیع ملنے کا امکان