جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

نوازشریف کا عمران خان سے خفیہ اتحاد ؟ اعتزاز احسن نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

datetime 6  اپریل‬‮  2021

نوازشریف کا عمران خان سے خفیہ اتحاد ؟ اعتزاز احسن نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اورماہر قانون اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم سے الگ ہونے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا ہے، پیپلز پارٹی کو تھوڑے ہی عرصے میں ن لیگ سے اتحاد کا تلخ تجربہ ہوگیا، ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading نوازشریف کا عمران خان سے خفیہ اتحاد ؟ اعتزاز احسن نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

پچھلے سال بھی یوکرائن کے کسانوں کو فائدہ پہنچایا گیا، چودھری پرویز الٰہی نے بھی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 6  اپریل‬‮  2021

پچھلے سال بھی یوکرائن کے کسانوں کو فائدہ پہنچایا گیا، چودھری پرویز الٰہی نے بھی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور (آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے پاکستان مسلم لیگ کسان ونگ کے وفد اور دوسری کسان تنظیموں کے نمائندوں نے ملاقات کی اور اپنے مسائل سے سپیکر کو آگاہ کیا۔ چودھری پرویزالٰہی نے کسانوں کے مسائل سننے کے بعد کہا کہ ملکی غذائی ضروریات کو پورا کرنے والے کسانوں سے برا سلوک… Continue 23reading پچھلے سال بھی یوکرائن کے کسانوں کو فائدہ پہنچایا گیا، چودھری پرویز الٰہی نے بھی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پرپابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

datetime 6  اپریل‬‮  2021

بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پرپابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد انتظامیہ نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز اور این سی او سی کی ہدایات کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے آنے اور جانے والی بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر ہفتے میں دو دن کیلئے پابندی عائد کر دی ہے۔ بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر ہفتہ، اتوار کیلئے پابندی… Continue 23reading بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پرپابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی

datetime 6  اپریل‬‮  2021

رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی

کراچی(این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں رمضان المبارک کے پہلے عشرے کے دوران ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں ہے، ماہِ مبارک میں زیادہ سے زیادہ درجہ 36 سے 37 ڈگری کے درمیان رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے اپریل کے دوران موسم کی امکانی صورتحال بتادی ہے۔اپریل شروع ہوتے ہی گرمی کے پارے نے 40 کا… Continue 23reading رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی

نئی سیاسی صف بندی میںچاروں صوبوں میں ’’باپ ‘‘ اور ’’سوتیلے بیٹوں ‘‘کا اتحاد نظر آرہا ہے، حافظ حسین احمد کا ڈاکٹر عدنان بارے بھی تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 5  اپریل‬‮  2021

نئی سیاسی صف بندی میںچاروں صوبوں میں ’’باپ ‘‘ اور ’’سوتیلے بیٹوں ‘‘کا اتحاد نظر آرہا ہے، حافظ حسین احمد کا ڈاکٹر عدنان بارے بھی تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی /کوئٹہ ( آن لائن ) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے رہنما اور سینئر سیاستدان حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو آر پار کرنے کے دعویدار خود پارہ پارہ ہوگئے ہیں اور لانگ مارچ ،استعفے اور عمرانی حکومت گرانے کے بلند و بانگ دعوے ’’لیڈ ربھبکیاں‘‘ ثابت ہوچکی ہیں ، ہر جماعت… Continue 23reading نئی سیاسی صف بندی میںچاروں صوبوں میں ’’باپ ‘‘ اور ’’سوتیلے بیٹوں ‘‘کا اتحاد نظر آرہا ہے، حافظ حسین احمد کا ڈاکٹر عدنان بارے بھی تہلکہ خیز دعویٰ

ن لیگ کے رکن نے عمر ایوب پر نواز شریف کے قصیدے پڑھنے کا الزام لگادیا

datetime 5  اپریل‬‮  2021

ن لیگ کے رکن نے عمر ایوب پر نواز شریف کے قصیدے پڑھنے کا الزام لگادیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں وزیر توانائی عمر ایوب اورلیگی رکن اسمبلی احسن اقبال کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ،(ن )لیگ کے رکن نے عمر ایوب پر نواز شریف کے قصیدے پڑھنے کا الزام لگادیا وفاقی وزیر عمر ایوب نے ن لیگ کے امیدوار کو چالیس ہزار ووٹوں سے شکست دینے… Continue 23reading ن لیگ کے رکن نے عمر ایوب پر نواز شریف کے قصیدے پڑھنے کا الزام لگادیا

حکمرانوں نے سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے حوالے کرکے ثابت کر دیا کہ وہ پاکستان کے خیر خواہ نہیں بلکہ بیرونی ایجنڈے کے تحت آئے ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 5  اپریل‬‮  2021

حکمرانوں نے سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے حوالے کرکے ثابت کر دیا کہ وہ پاکستان کے خیر خواہ نہیں بلکہ بیرونی ایجنڈے کے تحت آئے ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

فیصل آباد(آن لائن)صدر مسلم لیگ (ن)پنجاب ممبر قومی اسمبلی رانا ثنااللہ خاں نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے قومی و مالیاتی ادارہ سٹیٹ بینک آف پاکستان کو آئی ایم ایف کے حوالے کر کے یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ وطن عزیز پاکستان کے بالکل خیر خواہ نہیں، بلکہ بیرونی ایجنڈے کے تحت… Continue 23reading حکمرانوں نے سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے حوالے کرکے ثابت کر دیا کہ وہ پاکستان کے خیر خواہ نہیں بلکہ بیرونی ایجنڈے کے تحت آئے ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

مریم نواز کی ایک ٹویٹ پر حکومتی منشیوں کی ٹیم پاگل ہو جاتی ہے

datetime 5  اپریل‬‮  2021

مریم نواز کی ایک ٹویٹ پر حکومتی منشیوں کی ٹیم پاگل ہو جاتی ہے

لاہور (این این آئی ) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز خاموش ہوتو ان کو مسئلہ مریم نواز بولیں تو حکومت کو مسئلہ،مریم نواز کی ایک ٹویٹ پر حکومتی منشیوں کی ٹیم پاگل ہو جاتی ہے۔ اپنے بیا ن میں انہوںنے کہاکہ خادمہ جی مریم نواز کہیں نہیں… Continue 23reading مریم نواز کی ایک ٹویٹ پر حکومتی منشیوں کی ٹیم پاگل ہو جاتی ہے

شوکاز نوٹس کے اجرا پر پیپلز پارٹی کی ناراضگی میں شدت، پی ڈی ایم رہنمائوں کی اصلیت عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ

datetime 5  اپریل‬‮  2021

شوکاز نوٹس کے اجرا پر پیپلز پارٹی کی ناراضگی میں شدت، پی ڈی ایم رہنمائوں کی اصلیت عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) پی ڈی ایم میں دراڑیں مزید وسیع اور عدم اعتماد بڑھنے لگا۔شوکاز نوٹس کے اجرا پر پیپلز پارٹی کی ناراضگی میں شدت، پی ڈی ایم رہنماوں کی اصلیت عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ، ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے مولانا فضل رحمن اور مریم نواز کی بیماری پر بھی… Continue 23reading شوکاز نوٹس کے اجرا پر پیپلز پارٹی کی ناراضگی میں شدت، پی ڈی ایم رہنمائوں کی اصلیت عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ